عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد تک کمی

اسلام آباد(انتخاب نیوز)پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے، گزشتہ روز خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل 86 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں