ژوب شدید بارش وژالہ باری سے 10 سالہ بچہ جاں بحق، درجنوں مال مویشی ہلاک

ژوب:ژوب شدید بارش وژالہ باری سے 10 سالہ بچہ جاں بحق درجنوں مال مویشی ہلاک تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گردہ بابڑ کے علاقے کلی ابراہیم خیل بابڑ میں بارش و تیز ژالہ باری سے یارخان بابڑ کا 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوا جبکہ فضل الحق شیخ کے 25 بھیڑ بکریاں اور سلطان شاہ بابڑ کی 16 بھیڑ بکریاں سیلابی ریلہ بہا کر لے گئے اسی طرح حریفال کے علاقے کلی سمزئی میں مختلف غریب لوگوں کے7گائیں سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں