لانگ مارچ کو بڑا دھچکا، ایم پی اے خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو بڑا دھچکا لگ گیا،رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے ساتھ 6 ایم پی ایز پارٹی چھوڑ رہے ہیں ، ان کا کہناتھا کہ عبدالحئی دستی اور علمدار قریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں