وفاق نے 9 نومبر یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت نے 9 نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


