بلوچستان، کورونا کا پھیلاؤ جاری،مزید147 کیسز تعداد2692،اموات37ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید147 کیسز تعداد2692،اموات37ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج17مئی کو بلوچستان میں کورونا کے358ٹیسٹ کیے گئے 147افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2692 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے454مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ37افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں