عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ہیرا 500 میں فروخت کیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا صرف 275 روپے کے حساب سے خریدا اور 500 روپے میں اسے فروخت کردیا۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک ہیرے کی قدر کا اندازہ صرف 1000 روپے لگوایا اور 1466 ہیروں سے جڑے ایک پین کی قیمت کا اندازہ صرف 15 لاکھ روپے لگوایا۔ عمران خان نے پین 20 فیصد رقم ادا کرکے یعنی صرف 3 لاکھ روپے میں خریدا اور اسے ساڑھے 7 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔
Load/Hide Comments


