میرسلیم کھوسہ کورونا وائرس وائرس کا شکار

کوئٹہ:صوبائی وزیر ریونیو کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جبکہ بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا رپورٹ منفی آگیا ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبائی وزیر ریونیو میرسلیم کھوسہ کورونا وائرس کا رپورٹ مثبت آگیا انہوں نے رپورٹ آنے کے بعداپنے گھر میں خود کو قرنطین کردیا ذرائع کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اسمبلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر قادر علی نائل کاکورونا وائرس کی رپورٹ منفی آگیا انہوں نے اللہ پاک کاشکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے واحد حل حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہے اور میں عوام سے پرز وراپیل کرتاہوں کہ غیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں اور حکومت بلوچستان کی جانب سے دیئے گئے ایس ا و پیز عملدرآمد کریں۔
Load/Hide Comments


