پیرغائب میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ۔6ایف سی اہلکار جاں بحق 4زخمی

پیرغائب کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ۔6اہلکار جانبحق 4زخمی ذرائع کے مطابق ایف سی کی گشت والی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 6اہلکار نائب صوبیدار احسان نائک اعجاز احمد نوراحمد مولابخش زبیر اور عبد الجبار جاں بحق جعفر ناصر ۔احمد فاروق اور سلیم زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں