سبی میں لیویز فورس کی کاروائی، 15کلو گرام چرس برآمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)سبی میں لیویز فورس کی کاروائی 15کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق سبی کے علا قے بختیار آباد ڈومکی میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے گاڑی کی خفیہ خانوں سے 15 کلو گرام چرس آمد کر ک قبضے میں لے لی ، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں