ڈالرمزید مہنگا، 225 روپے 75 پیسے کا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
کراچی(انتخاب نیوز )ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان رہا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان سامنے آیا ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 145 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 39692 پر آ گیا ۔
Load/Hide Comments


