حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

حب(انتخاب نیوز) آلہ آباد ٹائون میں کباڑی کے گودام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی پاب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق جبکہ بیٹے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حب پولیس کا دعویٰ ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے جس میں 45 سالہ عبداللہ مگسی جاں بحق اور 13 سالہ بیٹا یاسین زخمی ہوا ہے ، نامعلوم افراد واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں