نیٹو رکنیت، ترکیہ کی تمام شرائط پوری نہیں کرسکتے، سویڈیش وزیراعظم
سٹوکہوم (مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈیش وزیر اعظم کرسٹرسن نے ایک نظریایاتی ادارے کی منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکیہ نے ہم سےبعض ایسے مطالبات بھی کیے ہیں جنہیں پورا کرنا ممکن نہیں ہے ۔سویڈش وزیراعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیٹو کی رکنیت کےمعاملے میں ترکیہ کی مطلوبہ تمام شرائط پوری نہیں کر سکتا۔ کرسٹرسن نے ایک نظریایاتی ادارے کی منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکیہ نے ہم سے بعض ایسے مطالبات بھی کیے ہیں جنہیں پورا کرنا ممکن نہیں ہے۔ ترکیہ کے ساتھ گزشتہ سال جون میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران جو معاہدہ کیا گیا تھا ہم اس کی تائید ضرور کرتےہیں لیکن ترکیہ بعض ایسے مطالبات رکھ رہا ہے جنہیں پورا کرنا ممکن نہیں ہو
Load/Hide Comments


