کوئٹہ 28 دن سے لاپتہ سارنگ مری کی لاش مشرقی بائی پاس کے پہاڑی سے بر آمد

کوئٹہ(مونیٹرنگ ڈسک)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 28 دنوں سے لاپتہ سارنگ مری کی لاش بر آمد ۔ تفصیلات کے مطابق 28 دن پہلے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش آج کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے پہاڑی علاقہ سے بر آمد کی گئی ہے جسکا نام سارنگ مری ولد محمد سلطان مری قوم مری سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں