بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید147کیسز، تعداد3928، اموات 43گئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3928 ہوگئی۔مزید147 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج441ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں سے147مثبت آئے۔اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد22641کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:1354کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:43ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں