انتخابی تاریخ، ازخود نوٹس کیلئے معاملے کو چیف جسٹس کے پاس بھیجنا مناسب نہیں تھا، جمال مندوخیل
اسلام آباد (انتخاب نیوز) انتخابی تاریخ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کے حوالے سے جسٹس جمال خان مندوخیل نے اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ مبینہ آڈیو آنے کے بعد ازخود نوٹس کے لیے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی کا معاملہ چیف جسٹس کے پاس بھیجنا مناسب نہیں تھا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ یہ بھی قابل ذکر ہے کہ تین آڈیو ریکارڈنگز منظر عام پر آئیں، ایک آڈیو میں عابد زبیری مبینہ طور پر سابق وزیراعلیٰ سے بات کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا میرے خیال میں یہ معاملہ نہایت سنجیدہ تھا، ان حالات میں ازخود نوٹس کیلئے معاملے کو چیف جسٹس کے پاس بھیجنا مناسب نہیں تھا۔
Load/Hide Comments


