اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق پاکستانی نوجوان اذان آفریدی کی لاش 4روز بعد مل گئی
روم(آئی این پی)اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونےو الے پاکستانی کی لاش 4روز بعد مل گئی، اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پشاور کے نوجوان اذان آفریدی کی لاش 4روز بعد ملی جہاں اٹلی میں موجود اذان آفریدی کے ماموں نے لاش کی شناخت کی، اذان آفریدی بیرون ملک تعلیم کے حصول کےلیے اٹلی گیا تھا۔
Load/Hide Comments


