اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطاء الہٰی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔اپنے استعفے میں شہزادعطاء الہٰی نے لکھا ہے وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید اپنے عہدے پر خدمات جاری نہیں رکھ سکتے۔ شہزاد عطاء الہٰی نے اپنا استعفیٰ صد رمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادیا ہے۔ شہزاد عطاالہٰی زشتہ تین ماہ سے بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں