بسیمہ،سکول نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کا احتجاج
بسیمہ: بسیمہ کے قریبی علاقہ تحصیل نال کودہ کے کلی میر داد محمد میں اسکول نہ ہونے کی وجہ سے بچے اور بچیوں کی احتجاجی مظاہرہ افسوس آج اس جدید دور میں یہاں ایک اسکول تک نہیں 150 سے زائد بچے اور بچیوں اس کلی میں تعلیم سے محروم ہیں اسکولوں کی داخلے کے دوران دیگر علاقوں میں داخلہ مہم کی حوالے سے ریلی نکالی جارہی ہے لیکن کودہ کے بچے اور بچیوں نے اپنے بنیادی حق تعلیم کے خاطر احتجاج کررہے ہے بچے اور بچیوں نے مطالبہ کیاہے گورنمنٹ آف بلوچستان سے کہ ہمیں اسکول فراہم کریں تاکہ ہم آسانی سے اپنے بنیادی حق تعلیم حاصل کریں۔
Load/Hide Comments