بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کارکنان کو کوئٹہ کینٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا شدید احتجاج۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کے مطابق مظاہرین نے کوئٹہ کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جہاں پولیس نے انہیں روک دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں