کراچی سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی سمیت 23 کارکنان گرفتار
کراچی (انتخاب نیوز) عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پاکستان بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کا شدید احتجاج۔ کراچی سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پولیس نے کالا پل سے حراست میں لے لیا۔ کراچی میں احتجاج کرنے والے 23 پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا۔
Load/Hide Comments


