نیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے

اسلام آباد (این این آئی)نیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے تبادلے کر دیئے گئے،ڈائریکٹر محمد رضوان کو نیب راولپنڈی سے نیب کراچی تبادلہ کر دیا گیا، ڈائریکٹر عبید اللہ اعظم کو نیب راولپنڈی سے نیب سکھر ٹرانسفر کر دیا گیا۔جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نیب میں 14 ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ز کے تبادلے اور تقرر یاں کی گئی ہیں ڈائریکٹر محمد رضوان کو نیب راولپنڈی سے نیب کراچی تبادلہ کر دیا گیا، ڈائریکٹر عبید اللہ اعظم کو نیب راولپنڈی سے نیب سکھر ٹرانسفر کر دیا گیا نیب نے تقریروں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نیب میں نو ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں