پشاور رنگ روڈ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

پشاور (انتخاب نیوز) پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں