یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کے مطابق یوسف رضا گیلانی کورونا وباء کے دوران نیب کے دفتر پیش ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں