چین کے نائب وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسیچینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ نے اہم ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیاموراوردفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کوبڑھانیاورمضبوط کرنیکیعزم کااعادہ کیا گیا۔واضع رہے کہ چین کے نائب وزیر اعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں