ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی، وزارت خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں وزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔جمعہ کو سینٹ میںوزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں