پنجگور،بم ڈسپوزل اسکواڈ نےکھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنادیا

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگورکے علاقے کہن زنگی عیسئ میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نےکھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنادیا، زرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے گاڑی میں نصب بم کو ناکارہ بنادیا ، پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں