ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ، ویگنر سربراہ سمیت 10 افراد ہلاک، برطانوی میڈیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ روس کے نجی فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ بھی طیارے میں سوار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں