قلات میں مسلح افراد کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
قلات (صباح نیوز) قلات میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی بس پر فائرنگ۔ ذرائع کے مطابق قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سدا بہار بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ واقعہ قلات کے شہر میں پیش آیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔ ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


