ڈیرہ مراد جمالی ،پولیس کاڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایس ایچ او زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایس ایچ او زخمی ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈیرہ مراد جمالی کے انڈسٹریز ایریا میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او سٹی حبیب اللہ لاشاری زخمی ہوگئے ۔جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔مزید پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں