ڈیرہ مراد جمالی میں فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(آئی این پی )بلو چستان کے ضلع نصیر آباد کے علا قے ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مرا د جما لی میں اللہ والے چوک کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قیدی شاخ کے رہائشی نظر محمد شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں پو لیس کے مطابق واقعہ برا نی دشمنی کا ساخسانہ بتا یا جا رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں