بلوچستان میں کورونا کے مزید164کیسز، اموات 100ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 164کیسز، اموات100ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں19جون کو کورونا کے770ٹیسٹ کیے گیے جن میں164مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد9162ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 100افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3289افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں