گوادر سے کمالان دشتی جبری لاپتہ

تربت( نمائندہ انتخاب ) گوادر سے کمالان دشتی جبری لاپتہ، اطلاع کے مطابق ساحلی شہر گوادر سے مسلح افراد نے کمالان دشتی ولد گل محمد کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا، کمالان دشتی کا تعلق کیچ کی تحصیل دشت کے علاقہ کنچتی سے ہے اور وہ دشتی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں،ذرائع کے مطابق انہیں دو ہفتے پہلے لاپتہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں