کوئٹہ میں بھی آشوب چشم کے210 کیسز سامنے آگئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بھی آشوب چشم کے کیسز سامنے آگئے۔کوئٹہ میں واقعے ہیلپر آئی ہسپتال میں 3 دن کے دوران 210 کیسز رپورٹ۔ متاثرہ مریضوں میں مرد،خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع
Load/Hide Comments


