سانحہ مستونگ کیخلاف حب میں بھی شٹر ڈاؤن

حب(نمائندہ انتخاب) سنی تحریک اور دیگر تنظیمات اہل سنت کی کال پر سانحہ مستونگ پر شٹر ڈائون ہڑتال کے موقع پر صنعتی شہر حب کے تمام تجارتی مراکز بند ہیں جبکہ حب شہر سے گذرنے والی قومی شاہراہ پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں