تربت سے لاپتہ جمیل کی لاش برآمد

تربت. بل نگور سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق ضلع کیچ کی سب تحصیل بل نگور سے جمیل ولد عید محمد ساکن سورک بل نگور نامی نوجوان جنہیں کچھ دن قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا آج ان کی گولیوں سے چھلنی نعش نودز اور ناصر آباد کراس پر روڈ کے کنارے پائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں