اللہ جس کو چاہے عزت دیتاہے، قاتل کو نہ ٹوکنے والا بھی قاتل کے ساتھ ہے، سردار اختر مینگل
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ اللہ جس کو چاہے عزت دیتاہے اور جیسے چاہے زلت دیتاہے ،ظالم کو جو نہ روکے و ظلم میں شامل ہے اور جو قاتل کو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے۔
Load/Hide Comments


