گڈانی، مبارک قاضی کی یاد میں ریلی کا انعقاد، شرکاءنے شمعیں بھی روشن کیں

گڈانی (یو این اے) نامور شاعر مبارک قاضی کی یاد میں اکرم کامریڈ، وڈیرہ لیاقت بلوچ و اہلیان گڈانی کی جانب سے گڈانی شاپنگ سینٹر میں شمعے روشن کی گئی دعا مغفرت اور ایک ریلی نکالی گی شاعر آشوب مبارک قاضی کی چالیسویں کے موقع پر ان کی یاد میں گڈانی شاپنگ سینٹر میں شمعیں روشن کی گئیں ان کے لے خصوصی دعا مغفرت اور ایک ریلی نکالی گئی،چیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید بلوچ، کامریڈ اکرم، وڈیرہ لیاقت بلوچ، بشیر احمد محمودانی و دیگر نے خطاب کرتے ہوے شاعر و ادیب مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کیا، تفصیلات کے مطابق اہلیان گڈانی کی جانب سے بلوچ قومی معروف شاعر مبارک قاضی کی چالیسویں کے موقع پر ان کی یاد میں گڈانی شاپنگ سینٹر کے سامنے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید بلوچ، کامریڈ اکرم، وڈیرہ لیاقت بلوچ، بشیر محمودانی، شاہد محمودانی، وڈیرہ فتح محمد شاہین، ڈاکٹر انور، کونسلر وڈیرہ تیمور علی ڈگارزی، ماسٹر محمد امین ساحر،تحریک نوجوان گڈانی کے ڈپٹی آرگناہزر شاہجہان ڈگارزی، سنیر ممبران اسد اسلم بلوچ، ثنااللہ بلوچ، شہزاد راہی، اقلیتی کونسلر چندرکمار، ملا خدابخش، ندیم بزنجو، سہیل بلوچ، ارشد بلوچ، ماجد یوسف، ہزار بخش شوہاز، جماعت عظیم ، ماسٹر ظہیر، عبدالوحید، کامران عمرانی، عزیز شیخ، امیر بخش، سمیت سیکڑوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی، چالیسویں کا آغاز تلاوت قرآن سے پاک ہوا اور گڈانی شاپنگ سینٹر سے ایک ریلی نکالی گی جو شاپنگ سینٹر سے شروع ہوکر ٹاون کمیٹی سے ہو کر واپس شاپنگ سینٹر گڈانی کے سامنے جمع ہوئے اور شمعیں روشن کی گئیں جبکہ چیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید بلوچ، کامریڈ اکرم، وڈیرہ لیاقت بلوچ،و دیگر نے خطاب کرتے ہوے بلوچی زبان کے عظیم شاعر نمیران واجہ مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر چیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جانشیر حمید بلوچ، کامریڈ اکرم، وڈیرہ لیاقت بلوچ، بشیر محمودانی، شاہد محمودانی، وڈیرہ فتح محمد شاہین، ڈاکٹر انور، کونسلر وڈیرہ تیمور علی ڈگارزی، ماسٹر محمد امین ساحر،تحریک نوجوان گڈانی کے ڈپٹی آرگناہزر شاہجہان ڈگارزی، سنیر ممبران اسد اسلم بلوچ، ثنااللہ بلوچ، شہزاد راہی، اقلیتی کونسلر چندرکمار ،اویس تاج بلوچ، زبیر تاج بلوچ، ملا خدابخش، ندیم بزنجو، سہیل بلوچ، ارشد بلوچ، ماجد یوسف، ہزار بخش شوہاز، جماعت عظیم ، ماسٹر ظہیر، عبدالوحید، کامران عمرانی، عزیز شیخ، امیر بخش، سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی شرکا نے انہیں خروش عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنے خیالات کو شاعری کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں