کراچی،لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والی خواتین سمیت دیگر رہنماء گرفتار

کراچی:وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے مطابق کراچی پریس کے سامنے مسنگ پرسنز کے لئے ہونے والے احتجاج پر چڑھائی وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ رہنما سسئی لوھار، نیلم آریجو اور دیگر گرفتار کئے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں