توند نکلنے سے الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
واشنگٹن (این این آئی)ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توند کی چربی سے دماغی تنزلی کا شکار بنانے والے الزائمر امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر میں پیٹ اور کمر کے اردگرد چربی بڑھنے سے الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔تحقیق میں اس چربی بقیہ نمبر31صفحہ7پر
کو دماغی تبدیلیوں سے منسلک کیا گیا۔تحقیق میں 40 سے 60 سال کی عمر کے 54 صحت مند افراد کو شامل کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments