جرمنی میں حماس اور فلسطین کے حامیوں کے گھروں پر چھاپے
برلن(آئی این پی)جرمنی میں پولیس کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،جرمنی کے دارالحکومت برلن میں پولیس کی جانب سے 13مختلف مقامات پر تلاشی لی گئی، اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور مختلف تحریریں قبضے میں لے لیں تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
Load/Hide Comments


