بختیار آباد شاہراہ پر ڈاکوﺅں کی کوچ پر فائرنگ، مسافروں سے لوٹ مارک کرکے فرار

بختیارآباد(یو این اے )بختیارآباد کے نزدیک قومی شاہراہ پر ڈاکوں کی مسافر کوچ پر فارنگ , ڈاکوں نے مسافروں سے نقدی, موبال فون اور قیمتی اشیا چھین لیے۔ مسافر کوچ کوٹہ سے اندرون سندھ جا رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہای بختیارآباد کے نزدیک ڈاکوں نے مسافر کوچ پر فارنک کی اور مسافروں سے گن پوانٹ پر نقدی, زیورات, موبال فون اور قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگے۔ مسافر کوچ کوٹہ سے اندرون سندھ جا رہی تھی۔ ٹرانسپورٹروں نے واقع کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیشنل ہای وے روڈ کو احتجاج بند کر دیا۔ نیشنل ہای روڈ بند ہونے کے باعث روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز انتظامیہ بختیارآبا موقع واردات پر پہنچ گی اور ڈاکوں کے ساتھ دوطرفہ فارنگ کے تبادلے میں دو ڈاکوں کو گرفتار کر لیا۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) چودھری محمد اویس اور ایس پی ہای وے عبدالعزیز سرپرہ نے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد ٹرانسپورٹروں نے احتجاج ختم کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں