کرونا وائرس،ہزارہ برادری، ہزارہ ٹاؤن اور مری آباد کے رہائشی سی پی او آفس ملازمین کو 14 روزکی چھٹی دے دی گئی
کوئٹہ: کرونا وائرس،ہزارہ برادری، ہزارہ ٹاؤن اور مری آباد کے رہائشی سی پی او آفس ملازمین کو 14 روزکی چھٹی دے دی گئی تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر ہزارہ برادری سمیت مری آباد اورہزارہ ٹاؤن کے رہائشی ملازمین جن کا تعلق سی پی او آفس سے ہے ان کو دو ہفتے کی چھٹی دے دی گئی یہ اقدام کرونا وائرس کو قابومیں رکھنے کیلئے کیا گیا ہے
Load/Hide Comments