بلوچستان میں کورونا کے مزید58کیسز، اموات122ہوگئیں
بلوچستان میں کورونا کے58کیسز، اموات122ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں02 جولائی کو کورونا کے459ٹیسٹ کیے گیے جن میں58مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد10666ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 122افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح5073افراد صحت یاب ہو چکے ہی
Load/Hide Comments


