سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضاف
کراچی(صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں300 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ ایک تولہ سونے کا بھائو 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گیا۔10 گرام سونے کا بھاو 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہے۔
Load/Hide Comments


