آصف زرداری سے جمال رئیسانی کی ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد،کوئٹہ(یو این اے ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے رہنما جمال رئیسانی کی زرداری ہاوس میں ملاقات سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمال رئیسانی کی ملاقات کے موقع پر پی پی پی رہنما فرید رئیسانی بھی موجود صدر آصف علی زرداری، جمال رئیسانی اور فرید رئیسانی کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں