پشاور میں احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج و شیلنگ،درجنوں گرفتار
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں خیبر پختونخوا کے احتجاجی سرکاری اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے جہاں متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے اساتذہ پر آنسو گیس کی شیلنگ اور متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد اساتذہ نے ر خیبر روڈ اسمبلی چوک پر دھرنا دیا۔مظاہرین نے کہا کہ اساتذہ کو پینشن سےمحروم کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


