پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی کامیاب

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی 52485 ووٹ لے کر کامیاب۔ جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی 25773 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ آر او نے 80 پولنگ اسٹیشنز کا حتمی نتائج فارم 47 جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں