ہم پر کوئی دباﺅ نہیں تھا،حالیہ انتخابات نہایت شفاف اور درست انداز میں ہوئے، ڈی آر اوز راولپنڈی

راولپنڈی (انتخاب نیوز) ہم پر کوئی دبائو نہیں تھا ڈی آر اوز راولپنڈی سابق کمشنر کے الزامات کی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں انتخابات میں کوئی دبائو نہیں تھا سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتے ہیں ڈی سی چکوال کی ڈی آر اوز کے ہمرہ ہنگامی پریس کانفرنس پریس کانفرنس میں انہو نے ک ہا کہ حالیہ انتخابات نہایت شفاف اور درست انداز میں ہوئے الیکشن کمیشن کو الزامات کی انکوائری کرکے حقائق سامنے لانے چاہیں نئے کمشنر کی راولپنڈی جہلم ، اٹک اور چکوال کے ڈی آر وز کے ہمراہ پریس کانفرنس

اپنا تبصرہ بھیجیں