مولانا فضل الرحمن سے یار محمد رند اور غفور حیدری کی ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سردار یار محمد رند و نومنتخب ایم این اے مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات۔ سردار یار محمد رند نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کو ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں