بلوچستان میں کورونا کے مزید28کیسز، اموات126ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے28کیسز، اموات126ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں12 جولائی کو کورونا کے402ٹیسٹ کیے گیے جن میں28مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد11185ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث126افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح7598افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں